سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان

سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینٹرل پاور کمپنی گدو کی بجلی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتو ںمیں اضافہ گیس مہنگی ہونے کے باعث ناگزیر ہے،استدعا ہے کہ بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کی جائے،نیپرا میں گدو کمپنی کی درخواست پر 6دسمبر کو سماعت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں