گاڑی کی ٹکر سے 6افراد کی موت،مرکزی ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ مکمل

ڈیفنس میں مبینہ طور پر گاڑی کی ٹکر سے 6افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ کروالیا گیا۔ ملزم کی عمر کے تعین کے بعد پولیس اپنی تحقیقات کو مزید آگے بڑھائے گی۔پولیس کارسوار ملزم افنان کا اوسیفیکشن ٹیسٹ کروایا۔ دوسری جانب افنان کے زیرحراست دوست ابراہیم سے بھی واقعے کی تفتیش کی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں