انٹربینک میں ڈالر 285 روپے سے زائد ریٹ پر بند

انٹربینک میں ڈالر 285 روپے سے زائد ریٹ پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری لین دین کے دوران انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے اضافے سے 285 روپے 27 پیسے پر بند ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں