Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز 36 پیسے کی کمی سے انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 284 روپے 90 پیسے کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 526 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے 59 ہزار 426 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں