Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

راولپنڈی میں ٹک ٹاکر کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

راولپنڈی میں ٹک ٹاک پر دوستی کر کے خاتون سے مبینہ زیادتی کر نے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زیادتی کے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔درج مقدمے میں خاتون کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر ملزم سے دوستی ہوئی، ملزم نے مجھے بلا کر ساتھیوں کے ساتھ زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرا لیا گیا، دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

sixteen − 8 =