Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بلاول بھٹو کے دوروں کے شیڈول کا اعلان

پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ، بلاول بھٹو زرداری نے دیگر کئی علاقوں کے دورہ جات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ذرائع کےمطابق بلاول بھٹو زرداری پیر کے روز دوبئی سے وطن واپس پہنچ جائیں گے ، امکان ہے کہ کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے میں بلال بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری اکٹھے خطاب کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five × 3 =