پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔نجی ٹی وی” کے مطابق رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔