Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا.نجی ٹی وی چینل کے مطابق رانا سکندر ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کم عمر بچوں کا نام کریمنل ریکارڈ میں شامل کررہی ہے،چیف ٹریفک آفیسر نے کہاتھا کہ بچوں کا نام کریمنل ریکارڈ میں شامل نہیں کیا جائیگا،عدالت میں یقین دہانی کے باوجود بچوں کے نام سی آر او میں شامل کئے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

19 − 18 =