Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا

فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا۔شاہد خاقان عباسی کو بدھ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، وہ کمیشن کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارٖڈ کرائیں گے۔یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی اس وقت وزیر اعظم تھے جب فیض آباد دھرنا ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − 14 =