نئیربخاری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل تعینات

رہنما پیپلز پارٹی نئیرحسین بخاری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل تعینات کردیئے گئے ہیں۔نئیربخاری کی تعیناتی صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری نے کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں