نواز شریف کی بریت کے بعد گھر واپسی،اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا۔رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر نواز شریف کا استقبال ن لیگی قائد کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کیا۔مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی۔ اس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ اللّٰہ کا شکر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں