گال( سٹار ایشیا نیوز )سری لنکا کے اسپن بولر پرابھاتھ جےسوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
پرباتھ جےسوریا اب تیز ترین50ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنیوالے اسپنر بن گئےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
انہوں نے گال میں کھیلے جارہے اپنے ساتویں ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کے بیٹر پال اسٹرلنگ کو آؤٹ کرکے 50وکٹیں مکمل کیں۔