Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں