Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی آئی اے کا جعلی ڈگریوں پر بھرتی ملازمین سے متعلق ایف آئی اے کو مراسلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے جعلی ڈگریوں پر بھرتی ملازمین سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو مراسلہ بھجوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراسلے میں کہا گیا کہ ایف آئی اے اسلام آباد زون کی پی آئی اے ملازمین کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ پی آئی اے نے اسلام آباد اسٹیشن سے 2016 سے 2023 تک 14 ملازمین جعلی ڈگریوں پر برطرف کیے۔ برطرف ملازمین میں ڈپٹی چیف پائلٹ آفیسر، بیگیج اٹینڈنٹ، سینئر ٹیکنیشن اور دیگر شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

two × one =