Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو بند کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق پنجاب حکومت چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن اور متعلقہ کمپنیوں کو ریگولر کرانا یقینی بنائے گی، رجسٹرڈ نہ ہونے چنگ چی رکشوں کو بڑے شہروں سے باہر نکال دیا جائے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چنگ چی رکشوں کی آئندہ تیاری پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eight − eight =