سونے کی نئی قیمت جاری کر دی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 600 روےپ پر برقرار ہے ۔تفصیلات کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 91 ہزار 701 روپے ہے تاہم عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت تین ڈالر اضافے سے 2074 ڈالر فی اونس ہے ۔دوسری جانب حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ سمیت ڈالر کی قدر پر دیکھے جا رہے ہیں۔انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 25پیسے سستا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285روپے 75پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں