پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سے لے کر 24 سال کے افراد زخمی ہوئے، دھماکہ ورسک روڈ پر سکول کے قریب ہوا۔نجی ٹی وی” کے مطابق پشاور کے ورسک روڈ پر دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن کی شناخت شاکر، احمد ضیا، جاوید، احسان اللہ، سعد، نیامت اور یوسف کے ناموں سے ہوئی۔ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
