Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروباری میں تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،کاروبار کے آغاز میں 100انڈیکس میں 335پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس سے 100انڈیکس 63ہزار 291پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں