Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے تک گر گئی، 10 گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے ریکارڈ کئے گئے۔اُدھرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور 26 ڈالر گراوٹ سے 2004 ڈالر فی اونس پر سونا فروخت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں