Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اسلحے کا لائسنس چاہیے تو ایک شرط پوری کرنا ہو گی

وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ لائسنس کے امیدواروں کیلئے اسلحہ چلانے کی تربیت کی شرط عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی” کے مطابق اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کی درخواستیں دینے والوں کو وفاقی پولیس تربیت دے گی، تربیت کی شرط پوری کیے بغیر لائسنس نہیں دیا جائے گا۔ تربیت 3 روز پر مشتمل ہو گی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر کا کہنا تھا کہ اسلحہ لائسنس کے خواہش مندوں کو وفاقی پولیس کی شوٹنگ رینج میں ٹریننگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty − 4 =