کراچی بار ایسوسی ایشن کے 2024ءکے الیکشن کے لئے چیف الیکشن کمشنر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی جاوید احمد کیریو نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، پولنگ 16دسمبر بروزہفتہ سٹی کورٹ میں ہوگی۔