Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے،اس سلسلے میں آج مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا تھا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شرح سود 22فیصدپربرقرار رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں