امریکی ڈالر قدر کھونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے قدر کھونے کے بعد بند ہو ا ۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 17 پیسے گرنے کے بعد 283 روپے 61 پیسے پر بند ہو گیا۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہے، گزشتہ روز امریکی ڈالر 12 پیسے کمی سے 283 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں