سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 22دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بھی بنیچ کا حصہ ہیں۔
