Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی

نگران وزیر توانائی نے جنوری میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی نوید سنا دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،جنوری کیلئے ایل این جی کا کارگو خریدا ہے،ان کا کہناتھا کہ گیس کی سپلائی تواتر سے جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں