Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اورنج ٹرین میں پراسرار طور پر دو لڑکے لاپتہ ہو گئے

الد کی طرف سے پرانی انارکلی پولیس سٹیشن میں اپنے بیٹوں کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ لڑکوں کی عمریں 12اور 14سال ہیں جو انارکلی سٹیشن سے اورنج ٹرین میں سوار ہوئے اور انہیں مدرسہ جامعہ قمر الاسلام جانا تھا۔
سہ پہر چار بجے دونوں لڑکے ٹرین میں سوار ہوئے اور جب ساڑھے پانچ بجے تک اپنی منزل پر نہ پہنچے تو والدین نے پولیس سے رجوع کر لیا۔پولیس کی طرف سے لڑکوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس اور لڑکوں کے والدین کی طرف سے شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی تلاش میں مدد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty − 8 =