Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان ظاہر کر دیا گیانجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کیلئے بیوروکریسی کی خدمات لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیا تھا۔الیکشن کمیشن ان دونوں فیصلوں کو سپریم کورٹ میں ممکنہ طور پر چیلنج کرے گا جس کے بعد سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − thirteen =