Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حکومت کا کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے عمدہ اقدام

حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی کے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ اور پنشن ادا کر دی جائے گی۔ مسیحی برادری ہر سال کی طرح 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار منائے گی، اس موقع پر شہر کے تمام چھوٹے بڑے گرجا گھروں میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × four =