Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح خالق حقیقی سے جا ملے ، کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔ ان کے انتقال کے بعد کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں