Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

لاہورمیں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت463روپے ہو گئی ہے۔اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد319روپے فی کلوتک آگئی ہے۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 348 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں