کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔مارکیٹ 925 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 379 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،مارکیٹ میں 96 کروڑ 33 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 66ہزار586 جبکہ کم ترین سطح 65ہزار64 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں