وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانےکھنہ کی حدود میں پیش آیا ہے ، لڑکا قتل ہونیوالی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا کہ لیکن شادی نہ ہونے پر ملزم نے پہلے لڑکی کو قتل کیا اس کے بعد خود کو بھی گولی مارلی، پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی عمل لائی جارہی ہے،پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم لواحقین سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے۔
