سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔محمد الغزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جبکہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ کے رکن بھی تھے۔