سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 64 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گئی

سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی دیکھی گئی جو 64 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بازار حصص میں ٹریڈنگ کے دوران 1216 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 63988 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد 285 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں