ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق عامر فدا پراچہ کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں،8فروری کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لے رہاہوں۔