Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ایک اور بالی وڈ سٹار کے مجسمے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے

بالی وڈ سپر سٹار رنویر سنگھ کے مومی مجسمے لندن اور سنگاپور کے شہرہ آفاق مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے۔بھارتی اداکار نےانسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انتہائی مسرت کا اظہار کیا , انہوں نے لکھا کہ بچپن سے وہ نامور شخصیات کے مجسموں کے ساتھ اپنے والدین کی تصاویر کو حیران ہوا کرتے تھے، یقین نہیں تھا کہ ایک دن وہ بھی ان عظیم شخصیات کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور اب اس کامیابی سے انہیں بہت خوشی ہے۔رنویر سنگھ نے دوسری پوسٹوں میں مجسمے کے ساتھ اپنی والدہ کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں اور انہوں نے مجسمے کو شاندار قرار دے دیا۔

https://www.instagram.com/p/C0_KSyHMQtG/?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ==

اپنا تبصرہ بھیجیں