ننکانہ میں بس الٹنے سے 8 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرانا راوی پل کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے سبب 8 مسافر زخموں سے چور ہو گئے۔امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے بس الٹنے کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔