Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

خود کو ڈی جی ایف آئی اے ظاہر کرنیوالا فراڈیا گرفتار ، لوگوں سے رقوم بٹورتا تھا

جعلی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو اینٹی کرپشن سیل نے گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی” کے مطابق آسٹریلیا میں خود کو ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کا ڈی جی (ڈائریکٹر جنرل) بتانے والے فراڈیئے کو حراست میں لے لیا گیا۔ملزم فاروق اسلم خود کو ڈی جی ایف آئی اے بتا کر لوگوں سے رقوم بٹورتا تھا، ملزم نے وزیٹنگ کارڈ بھی چھپوا رکھے تھے۔ ایف آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر کے احکامات پر اینٹی کرپشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

14 + 12 =