پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 3 دن بعد آج مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد آج مثبت ہوا ہے۔ 100انڈیکس245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100انڈیکس ایک ہزار 99 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 62 ہزار 885 رہی۔مارکیٹ میں 81 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب 68 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 71 ارب روپے ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں