Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

خاتون مداح نے آسٹریلیا میں بابراعظم سے’ قیمتی‘ چیز بطور تحفہ مانگ لی

آسٹریلیا میں خاتون مداح نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے ان کا ہیٹ تحفے میں مانگ لیا ۔میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلیے میلبورن میں موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں