Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا

وفاقی دارالحکومت میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا۔ذرائع کے مطابق ڈیپلومیٹک انکلیو کے قریب ڈیوٹی پر مامور ذیشان نامی اہلکار کو سانپ نے ہاتھ پر ڈسا جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کانسٹیبل کے ساتھ سانپ ڈسنے کا واقعہ نیو فائرنگ رینج ایریا میں پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

ten − 5 =