بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی ( پی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیاکرلیا۔ اداکارہ کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی، وہ اس سلسلے میں بی جے پی کے مختلف رہنماں سے ملاقاتیں بھی کرچکی ہیں۔
