Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں،وہاب ریاض

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں،ہماری بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ میچ کےلیے دستیاب نہیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم انتظامیہ پرامید ہے کہ ابرار احمد 3 جنوری کے میچ کےلیے دستیاب ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں