Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سینئر سیاستدان چودھری نثار کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی منظور

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروانے کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے چودھری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے سید امین الحق کے کاغذات نامزدگی این اے 246 سے منظورکر لئے گئے، رہنما ایم کیو ایم احسن غوری کے کاغذات صوبائی اسمبلی حلقہ 90 سے منظورکرلئے گئے، پی ٹی آئی کے سردار لطیف کھوسہ کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

six + 14 =