Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انڈوں نے ڈالر اور پٹرول کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ہے ، انڈوں کی فی درجن قیمت پٹرول اور ڈالر کو بھی مات دیتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ریٹیل میں فی درجن انڈے380روپےاورفی انڈہ 35روپے کا ہو گیا،انڈے مہنگےہونےسے فروخت کم ہوگئی ہے۔جبکہ دوسری جانب پرچون میں برائلر گوشت15روپے اضافہ سے470روپے،زندہ مرغی10روپے اضافہ سے324روپے کلو فروخت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں