Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اداکارہ ثناء نادر بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

اداکارہ ثناء نادر شاہ نے شادی کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا۔مقبول ڈرامے”منت مراد” میں اپنی اداکاری سے شائقین کا دل جیتنے والی اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوریز میں اپنی مہندی کی تقریب سمیت نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔

https://www.instagram.com/p/C1RxCxTIZdc/?utm_source=ig_web_copy_link

ثنا ءنادر کی قریبی سہیلیوں کی طرف سے بھی ان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئیں تاہم اداکارہ نے شادی سمیت اپنے ہونے والے شریک سفر کے حوالے سے کوئی وضاحتی پوسٹ شیئر نہیں کی۔

https://www.instagram.com/reel/C1OXLJ2ocFG/?utm_source=ig_web_copy_link

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے شوہر کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں