قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز وضح کردئیے گئے ہیں، خلاف ورزی کرنے پر کھلاڑیوں کو جرمانہ کیا جائے گا۔نئے ایس اوپیز کے مطابق اگر کوئی بھی کھلاڑی گراونڈ میں سویا ہوا دکھائی دیا یا وہ چست دکھائی نہ دیا تو اسے 500ڈالر جرمانہ ہوگا۔
