Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

معروف اداکارہ حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔پاکستانی اداکارہ حرا عمرجو، ان دنوں مالدیپ میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں، اداکارہ نےساحؒل پرلی گئیں مختصر لباس میں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کردیں،جس پرسوشل میڈیا صارفین نے ناراضگی کا اظہار کیا ، کئی نے تو ان کے مذہبی عقیدے پر ہی سوالات اٹھا دئیے۔اس سے قبل بھی حرا کو کئی بار مختصر لباس پر تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

https://www.instagram.com/p/C1R1k-uMmK8/?utm_source=ig_web_copy_link

اپنا تبصرہ بھیجیں