جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔پولیس شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرےگی۔