Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری کمیشن فواد حسن فواد کو ہٹانے سے متعلق درخواست مسترد کردی، نگران وفاقی وزیر پر سیاسی وابستگی کا الزام تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

ten + twelve =